Войти
  • 19Просмотров
  • 1 неделя назадОпубликованоHouse construction

3000 PSI Second Floor Concrete Pouring | Mobile Pump & Vibrator Work | Waterproofing + High Strength

3000 PSI Second Floor Concrete Pouring | Mobile Pump & Vibrator Work | Waterproofing + High Strength Mix Explained” آج کی ویڈیو میں ہم سیکنڈ فلور کی 3000 PSI کنکریٹ پورنگ کر رہے ہیں، جس میں استعمال ہوا ہے: 🔸 Mobile Pump کے ذریعے اسمووتھ اور تیز رفتار پورنگ 🔸 Proper Vibrator Work تاکہ پورنگ میں voids، honeycomb اور گپ نہ رہیں 🔸 High Quality Chemical Admixture  ✔️ کنکریٹ کی Strength بڑھانے کے لیے  ✔️ مکمل Waterproofing Protection  ✔️ اسٹیل کو Rusting/Corrosion سے بچانے کے لیے اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ پروفیشنل طریقے سے Second Floor Slab کیسے پور کیا جاتا ہے اور کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ مستقبل میں آپ کو Raft، Beam، Column، Slab، Steel Fixing، Waterproofing اور مکمل Grey Structure Construction کی پروفیشنل رہنمائی ملتی رہے۔